ویرات کوہلی اور انوشکا شرما لندن میں یکجا ہوگئے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے دوران 15 یوم کیلیے پلیئرز کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی تھی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے دوران 15 یوم کیلیے پلیئرز کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی تھی۔ فوٹو: فائل
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ان کی اداکارہ بیوی انوشکا شرما نے لندن میں جوائن کرلیا۔
بھارتی ٹیم ہفتہ 22 جون کو افغانستان سے ورلڈ کپ میچ کھیلے گی تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے دوران 15 یوم کیلیے پلیئرز کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی تھی۔
جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور پاکستان کیخلاف فتوحات سمیٹنے والی بھارتی ٹیم کے کپتان کوہلی افغانستان کو بھی آسان حریف ماننے کو تیار نہیں ہیں۔