پاکستان نے سرفراز کو ہراساں کرنے کی آئی سی سی سے شکایت کر دی
سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔
سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔ فوٹو:فائل
PESHAWAR:
پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے سرفراز احمد کو ہراساں کیے جانے کے واقعے کی آئی سی سی سے شکایت کر دی۔
میڈیا منیجر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے منیجر طلعت علی نے حکام سے رابطہ کیا ہے، واضح رہے کہ سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔