ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل تین ففٹیز بنانے والے دوسرے بھارتی کپتان

ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 82، پاکستان سے میچ میں 77 اور اب افغانستان کیخلاف 67 رنز اسکور کیے۔

ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 82، پاکستان سے میچ میں 77 اور اب افغانستان کیخلاف 67 رنز اسکور کیے۔ فوٹو : فائل

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل تین ففٹی پلس اسکور بنانے والے بھارت کے دوسرے کپتان بن گئے۔


ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 82، پاکستان سے میچ میں 77 اور اب افغانستان کیخلاف 67 رنز اسکور کیے، ان سے قبل کسی میگا ایونٹ میں لگاتار 3 میچز میں ففٹی پلس اسکور کا اعزاز محمد اظہرالدین کو حاصل تھا، انھوں نے ایسا1992 کے ورلڈ کپ میں کیا تھا۔

 
Load Next Story