افغان ٹیم کو بڑے بول لے ڈوبے
گلبدین نائب نے شاعرانہ انداز میں حریف سائیڈ کوخبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘۔
گلبدین نائب نے شاعرانہ انداز میں حریف سائیڈ کوخبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘۔ فوٹو: فائل
افغان ٹیم کو بڑے بول لے ڈوبے اور بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے شاعرانہ انداز میں حریف سائیڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے'۔
واضح رہے کہ افغان ٹیم میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم تھی جس کو بعد میں جنوبی افریقہ نے بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد جوائن کرلیا۔