مہندرا دھونی نے معین خان کا ریکارڈ توڑ دیا

دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔

دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔فوٹو : فائل

بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے لسٹ اے میچز میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ کا معین خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔


افغانستان سے میچ کے 46 ویں اوور میں دھونی نے انتہائی برق رفتاری سے راشد کی بیلز اڑائیں، اب دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔
Load Next Story