ورلڈکپ میں کفایتی بولنگ شاہین آفریدی دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کسی بھی انڈر20بولر کی جانب سے تیسرا بہترین اسپیل بھی کرنے میں کامیاب ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کسی بھی انڈر20بولر کی جانب سے تیسرا بہترین اسپیل بھی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ فوٹو: فائل

شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کفایتی بولنگ کرنے والے پاکستانی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔

شاہین شاہ آفریدی نے 10اوورز میں صرف 28رنز دے کر 3شکار کیے،اس سے قبل ورلڈکپ 1999میں وسیم اکرم نے 27رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کی تھیں۔

شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کسی بھی انڈر20بولر کی جانب سے تیسرا بہترین اسپیل بھی کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Load Next Story