6 میچز میں ایک ہی الیون کیویز نے پروٹیز کا 20 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا
کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔
کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔فوٹو : فائل
نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کا20 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔
1999 کے میگا ایونٹ میں پروٹیز نے لگاتار 6 میچز میں ایک ہی الیون کو میدان میں اتارا تھا جب کہ اب کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔ ان کا ایک مقابلہ بارش کی نذر ہوچکا ہے۔