کرس گیل بھارت سے ہوم سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے
کرس گیل بعد میں صرف ٹی 20 لیگز پر ہی توجہ دیں گے۔
کرس گیل بعد میں صرف ٹی 20 لیگز پر ہی توجہ دیں گے۔فوٹو : فائل
ویسٹ انڈیز اسٹار بیٹسمین کرس گیل بھارت سے ہوم سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔
کرس گیل بھارت سے ہوم سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں۔ بھارتی ٹیم اگست ستمبر میں کیریبیئن جزائر کا دورہ کرے گی۔