روہت شرما کا اپنے چھکے پر انجرڈ ہونے والی خاتون کو ہیٹ کا تحفہ

روہت شرما نے 5 چھکے جڑے،ان میں سے ایک پر گیند کرائوڈ میں موجود ایک لڑکی کے منہ پر لگی جس سے اسے کچھ چوٹ بھی آئی۔

روہت شرما نے 5 چھکے جڑے،ان میں سے ایک پر گیند کرائوڈ میں موجود ایک لڑکی کے منہ پر لگی جس سے اسے کچھ چوٹ بھی آئی۔ فوٹو: فائل

بھارتی اوپنر روہت شرما نے اپنے چھکے پر انجرڈ ہونے والی خاتون کو آٹوگراف شدہ ہیٹ تحفے میں دے دیا۔


بنگلادیش سے میچ کے دوران روہت شرما نے 5 چھکے جڑے،ان میں سے ایک پر گیند کرائوڈ میں موجود ایک لڑکی کے منہ پر لگی جس سے اسے کچھ چوٹ بھی آئی۔

بعد ازاں مذکورہ لڑکی کی پہچان مینا کے نام سے ہوئی، روہت شرما نے ان سے ملاقات کی اور تحفے میں اپنے آٹوگراف والا ہیٹ بھی دیا۔
Load Next Story