تجارتی سامان کی ریل سے ترسیل ناگزیر ہے لاجسٹک ماہرین
ایکسل لوڈ کی شرط انفرااسٹرکچر کے تحفظ کیلیے موزوں ہے تاہم کارگو کی تیز رفتار ترسیل بھی معیشت کیلیے اتنی ہی ضروری ہے۔
ایکسل لوڈ کی شرط انفرااسٹرکچر کے تحفظ کیلیے موزوں ہے تاہم کارگو کی تیز رفتار ترسیل بھی معیشت کیلیے اتنی ہی ضروری ہے۔ فوٹو: فائل
لاجسٹک ماہرین نے پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ اور سڑکوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کیلیے تجارتی سامان کی ریل سے ترسیل کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق حکومت نے جامع حکمت عملی کے بغیر ایکس لوڈ کی شرط عائد کردی اور ٹرکوں کو اضافی بوجھ اٹھانے سے روکا جارہا ہے، ایکسل لوڈ کی شرط انفرااسٹرکچر کے تحفظ کیلیے موزوں ہے تاہم کارگو کی تیز رفتار ترسیل بھی معیشت کیلیے اتنی ہی ضروری ہے۔