جینیفر لوپیز اور ٹیلر سوئفٹ اکٹھے گانا ریکارڈ کروائیں گی
جینیفر لوپیز نے کہا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ نئی البم کا گانا ریکارڈ کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں
جینیفر لوپیز نے کہا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ نئی البم کا گانا ریکارڈ کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں. فوٹو: فائل
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لوپیز ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ اپنی نئی البم کا ایک گانا ریکارڈ کروائیں گی۔
اس بات کا انکشاف خود جینیفر لوپیز نے کیا، انھوں نے کہا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ نئی البم کا گانا ریکارڈ کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں، انھیں یقین ہے کہ دو آوازوں کا ملاپ مداحوں کو محظوظ کریگا اور یہ گانا سپر ہٹ ثابت ہو گا، اس سے قبل بھی جینیفر اور ٹیلر سوئفٹ لاس اینجلس ریڈ ٹور شو میں اکٹھے پرفارمنس پیش کر کے مداحوں کو محظوظ کر چکی ہیں۔