رافیل نڈال توہم پرست میچ میں سروس سے قبل جسم کے 7 حصوں کو چھونا لازمی

کورٹ میں داخل ہونے کے بعد بھی رافیل نڈال کا ایک ہی جیسا معمول ہے۔

کورٹ میں داخل ہونے کے بعد بھی رافیل نڈال کا ایک ہی جیسا معمول ہے۔ فوٹو: فائل

اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال بھی توہم پرست نکلے، وہ اپنے ہر میچ میں سروس سے قبل جسم کے 7 حصوں کو چھونا نہیں بھولتے۔


کورٹ میں داخل ہونے کے بعد بھی رافیل نڈال کا ایک ہی جیسا معمول ہے، وہ جیکٹ اتارتے، کرائوڈ کو دیکھتے، جمپ کرتے اور پانی کی 2بوتلوں کا لیبل ہمیشہ کورٹ کی جانب کرکے رکھتے ہیں۔
Load Next Story