مشتاق محمد نے روہت شرما کو اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا

برمنگھم: پاکستان کے سابق کپتان مشتاق محمد نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا۔

سابق کپتان مشتاق محمد نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو خود اور اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا۔ انھوں نے کہاکہ روہت کی تکنیک، جارحیت اور شاٹ سلیکشن کی وجہ سے انھیں کھیلتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔