امیشا پاٹیل ’’دیسی میجک‘‘کے دوسرے حصے کی عکسبندی پٹیالہ میں کرینگی

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹیل ان دنوں اپنی فلم ’’دیسی میجک‘‘ کی عکسبندی کررہی ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹیل ان دنوں اپنی فلم ’’دیسی میجک‘‘ کی عکسبندی کررہی ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ امیشا پاٹیل اپنی پروڈوس کردہ فلم ''دیسی میجک'' کے دوسرے حصے کی عکسبندی پٹیالہ میں کریں گی۔


بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ امیشا پاٹیل ان دنوں اپنی فلم ''دیسی میجک'' کی عکسبندی کررہی ہیں۔ فلم کے پہلے حصہ کی عکسبندی مکمل ہوگئی ۔ دوسری حصہ کی عکسبندی پٹیالہ میں کی جائے گی۔ پٹیالہ میں عکسبندی کا دورانیہ 15 روز کا ہوگا۔ فلم ''دیسی میجک'' کی ہدایات متھول اتھا دے رہے ہیں فلم میں امیشا خود بھی کام کررہی ہیں ان کے مدمقابل ہیرو اداکار زاہد خان ہوں گے۔ فلم میں اداکارہ ڈبل رول میں جلوہ گر ہوں گی ۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔
Load Next Story