کرس ہیمز ورتھ کو’’رش‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے

فلم رش 1970 میں جیمز ہنٹ اور نکی لاڈا کی تاریخی کہانی پر مبنی فلم ہے

رش 1970 میں جیمز ہنٹ اور نکی لاڈا کی تاریخی کہانی پر مبنی فلم ہے. فوٹو: فائل

ہالی وڈ اداکار کرس ہیمز ورتھ کو فلم ''رش'' میں مرکرزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔


ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ''رش'' کے ہدایت کار رون ہاورڈ نے ان کا آڈیشن لینے کے بعد انھیں فلم میں اہم کردار کے لیے کاسٹ کرلیا ہے۔ ہدایت کار رون کا کہنا ہے کہ اداکار کرس ہیمز ورتھ فلم کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ فلم رش 1970 میں جیمز ہنٹ اور نکی لاڈا کی تاریخی کہانی پر مبنی فلم ہے اداکار ڈینئیل بروہل فلم میں لاڈا کے مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے فلم 20 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Load Next Story