جشنِ فتح عادل رشید اور معین علی شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے
جونی بیئراسٹو نے جیسے ہی شیمپین کی بوتل کھولنا شروع کی دونوں ایک طرف نکل گئے اور بعد ازاں قریب نظر نہیں آئے۔
جونی بیئراسٹو نے جیسے ہی شیمپین کی بوتل کھولنا شروع کی دونوں ایک طرف نکل گئے اور بعد ازاں قریب نظر نہیں آئے۔ فوٹو: فائل
ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ جشن مناتے وقت عادل رشید اور معین علی شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے۔
عادل رشید اور معین علی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ جشن مناتے وقت شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے۔ دونوں مسلمان کرکٹرز کپتان ایون مورگن کی جانب سے ٹرافی اٹھائے جانے تک موجود رہے لیکن ذہنی طور پر اگلے مرحلے کیلیے تیار تھے۔