3 روزہ ٹاپ تھائی برانڈز نمائش 20 جولائی سے کراچی میں شروع ہوگی

نمائش رائل تھائی کے ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ پروموشن اور ایونٹ اینڈ کانفرنس انٹرنیشنل کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔

نمائش رائل تھائی کے ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ پروموشن اور ایونٹ اینڈ کانفرنس انٹرنیشنل کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس

3 روزہ تھائی ٹاپ برانڈز نمائش 20 جولائی سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی۔


پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کیلیے 3 روزہ تھائی ٹاپ برانڈز نمائش 20 جولائی سے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگی۔ یہ نمائش رائل تھائی گورنمنٹ کی وزارت تجارت کے ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ پروموشن اور ایونٹ اینڈ کانفرنس انٹرنیشنل کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔
Load Next Story