صاف پانی کیس شہباز شریف کے داماد کے ریڈ وارنٹ کیلیے کارروائی پھر شروع
ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائیگا۔
ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائیگا۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلیے دوبارہ کارروائی کا آغاز کر دیا۔
نیب لاہور نے 22 اپریل 2019 کو بھی علی عمران کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلیے نیب ہیڈ کوارٹر کو خط لکھا تھا، علی عمران کے ابھی تک ریڈ ورانٹ جاری نہیں ہو سکے، ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائیگا۔