وینا کی بھارت میں حرکتیں ملک کو بدنام کر رہی ہیں سنگیتا
وینا ملک جب سے بھارت میں گئی ہیں ہر روز پاکستان کی بدنامی کا کوئی باعث بنتی ہیں، سنگیتا
وینا ملک کے والدین کو چاہیے کہ وہ اسے فوری طور پر عاق کر دیں، سنگیتا فوٹو: فائل
ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ وینا ملک کی بھارت میں حرکتیں ملک کو بدنام کر رہی ہیں مگر وینا ملک میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں۔
وینا ملک کے والدین کو چاہیے کہ وہ اسے فوری طور پر عاق کر دیں' فنکار ملک کے لیے سفیر ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے ملک کی عزت کرواتا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں سنگیتا نے کہا کہ وینا ملک جب سے بھارت میں گئی ہیں ہر روز پاکستان کی بدنامی کا کوئی باعث بنتی ہیں کیونکہ اسے نہ اپنی عزت کا خیال ہے اور نہ ہی ملک کی عزت کا خیال ہے' میں سمجھتی ہوں کہ وینا ملک کو کبھی بھی پاکستان نہیں آنا چاہیے کیونکہ ہمیں ایسی بے شرم اداکارہ کی ضرورت نہیں۔