ورلڈکپ میں فتح برطانیہ میں پوسٹ باکسز کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے
ورلڈ کپ کے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز انگلینڈ کے نام ہونے پر خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جلد جاری ہوگا۔
ورلڈ کپ کے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز انگلینڈ کے نام ہونے پر خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جلد جاری ہوگا۔ فوٹو: سوشل میڈیا
ورلڈکپ میں فتح کے بعد برطانیہ میں پوسٹ باکسز کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے۔
برطانوی محکمہ ڈاک نے اپنے کچھ معروف پوسٹ باکسز کو سفید اور گولڈن رنگ دیتے ہوئے اس پر بیٹ، بال اور اسٹمپس بنا دیے۔ ورلڈ کپ کے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز انگلینڈ کے نام ہونے پر خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جلد جاری ہوگا۔
اس حوالے سے 8 خصوصی ٹکٹ تیار کیے گئے ہیں،ان پر مینز اور ویمنز کھلاڑیوں کی تصاویر موجود اور منظوری کے بعد یہ متعارف کرا دی جائیں گی۔