بھارت میں مرلی دھرن پر فلم بنے گی
فلم کی شوٹنگ رواں برس سے ہی شروع ہوجائے گی،اسے بھارت، سری لنکا، انگلینڈ اور چند دیگر ممالک میں شوٹ کیا جائے گا۔
فلم کی شوٹنگ رواں برس سے ہی شروع ہوجائے گی،اسے بھارت، سری لنکا، انگلینڈ اور چند دیگر ممالک میں شوٹ کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل
بھارت میں سری لنکا کے سابق اسپن اسٹار مرلی دھرن پر فلم بنے گی۔
سری لنکا کے سابق اسپن اسٹار مرلی دھرن پر تامل فلم بنے گی جس کا نام ان کی ٹیسٹ وکٹوں کی مناسبت سے '800' رکھا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مرلی دھرن کا تعلق اگرچہ سری لنکا سے ہے مگر وہ خودتامل ہیں، فلم میں ان کا کردار تامل فلموں کے معروف اداکار وجے سیتھوپاتھی ادا کریں گے۔
واضح رہے کہ فلم کی شوٹنگ رواں برس سے ہی شروع ہوجائے گی،اسے بھارت، سری لنکا، انگلینڈ اور چند دیگر ممالک میں شوٹ کیا جائے گا۔