دورانِ فائٹ سر پر تابڑ توڑ پنچ کھانے کے بعد روسی باکسر کی حالت نازک
دماغی سوزش کے باعث سرجن نے دائیں جانب کی کھوپڑی کاٹ دی ہے۔
دماغی سوزش کے باعث سرجن نے دائیں جانب کی کھوپڑی کاٹ دی ہے۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
روسی باکسر میکسم دیداشیف دوران فائٹ سر پر تابڑ توڑ پنچ کھانے کے بعد انتہائی نازک حالت میں اسپتال میں زیر علاج اور زندگی و موت کی لڑائی لڑرہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سبریئل میٹیس نے انھیں سر پر کئی مکے رسید کیے جس کی وجہ سے ٹرینر نے 11ویں رائونڈ میں بائوٹ ختم کرائی،واپس جاتے ہوئے دیداشیف کرائوڈ کے سامنے گر پڑے، دماغی سوزش کے باعث سرجن نے دائیں جانب کی کھوپڑی کاٹ دی ہے۔