درہ آدم خیل میں 3 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

اہل خانہ نے لڑکی کو گھر سے فرار کرانے میں مدد فراہم کرنے والی دیگر 2خواتین کو بھی گولی مار کرقتل کردیا۔

اہل خانہ نے لڑکی کو گھر سے فرار کرانے میں مدد فراہم کرنے والی دیگر 2خواتین کو بھی گولی مار کرقتل کردیا۔ فوٹو: فائل

درہ آدم خیل کے جواکی گاؤں میں 3 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔


درہ آدم خیل کے جواکی گاؤں میں 22 سالہ شادی شدہ لڑکی نے گھر سے بھاگ کر سوات میں اپنی پسند کی دوسری شادی کرلی اور اس کام کے لئے لڑکی کی پھوپھی اورکزن نے اسے گھر سے فرارکرانے میں مدد فراہم کی ، مقامی جرگے نے فیصلہ دیا کہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جائے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے اہل خانہ نے لڑکی کو گھر سے فرار کرانے میں مدد فراہم کرنے والی دیگر 2خواتین کو بھی گولی مار کرقتل کردیا۔

Recommended Stories

Load Next Story