فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا

فیصلہ کن معرکہ چیمپئن شپ سائیکل کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 2 پوزیشن کی حامل ٹیموں میں ہوگا، آئی سی سی

فیصلہ کن معرکہ چیمپئن شپ سائیکل کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 2 پوزیشن کی حامل ٹیموں میں ہوگا، آئی سی سی۔ فوٹو:فائل

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔


آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ڈرا یا ٹائی ہونے پر دونوں فائنلسٹ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔ ریزرو ڈے میچ کے دوران کسی دن کا کھیل بارش کی نذر ہونے کی صورت میں ہی استعمال ہوگا جب کہ فیصلہ کن معرکہ چیمپئن شپ سائیکل کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 2 پوزیشن کی حامل ٹیموں میں ہوگا۔
Load Next Story