انتظامی غلطی بھارت اسکواش ایونٹ سے باہر
آفیشلز نے بروقت اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا سے ضروری اجازت حاصل نہیں کی۔
آفیشلز نے بروقت اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا سے ضروری اجازت حاصل نہیں کی۔فوٹو : فائل
اسکواش ریکٹس فیڈریشن آف انڈیا کی فاش انتظامی غلطی کے سبب بھارتی مینز ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔
اسکواش ریکٹس فیڈریشن آف انڈیا کی انتظامی غلطی کے باعث بھارتی مینز ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔ ایونٹ رواں برس 15 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن میں شیڈول ہے۔
آفیشلز نے بروقت اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا سے ضروری اجازت حاصل نہیں کی جس کے سبب اسکواش باڈی ایونٹ میں ٹیم کو رجسٹرڈ نہیں کراپائی،اس صورتحال پر پلیئرز بھی برہم ہیں۔