- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
الحمرا تھیٹر کا دوسرا روز ’’نہلے پے دہلہ‘‘ ڈرامہ پیش
لاہور: لاہور آرٹس کونسل میں الحمرا تھیٹر فیسٹیول کے دوسرے روز ڈرامہ نہلے پے دہلہ پیش کیا گیا۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے تھیٹر فیسٹیول میں خصوصی شرکت کی اور کہا کہ ڈرامہ نہلے پے دہلہ میں ہمارے معاشرتی المیوں کو جس انداز میں موضوع بنایا گیا ہے اس سے عوام کو بے حد مثبت پیغام گیا ہے۔
لاہورآرٹس کونسل میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے 6روزہ الحمرا تھیٹر فیسٹیول کے ساتھ8روزہ چوتھی ’’چائلڈآرٹ اینڈ کرافٹ ورکشاپ‘‘ کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔اس حوالے سے میوزک پروگرام ’’آزادی کے رنگ،میوزک کے سنگ‘‘ بھی الحمرا میں پیش کیا جائے گا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں محمد اسلم اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے بتایا کہ پاکستانی محب الوطن قوم ہے جواپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتی ہے اوراس کی ترقی و خوشحالی کیلیے پر عزم ہے،الحمرا نے بھی معاشرتی و سماجی مثبت تبدیلیوں کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے جس کے لیے مختلف نوعیت کے پروگرام پیش کیے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔