آج مطلع ابرآلود رہے گا بوندا باندی اور پھوار کا امکان
2اگست تک شہر کا مطلع حالیہ مون سون سسٹم کے اثرات کے زیراثر رہے گا، محکمہ موسمیات
2اگست تک شہر کا مطلع حالیہ مون سون سسٹم کے اثرات کے زیراثر رہے گا، محکمہ موسمیات۔ فوٹو:فائل
شہر کا مطلع آج ابرآلود رہنے جبکہ بونداباندی اور پھوار پڑنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت شہر کا مطلع کہیں جذوی اور کہیں ابرآلود رہا جب کہ 2اگست تک شہر کا مطلع حالیہ مون سون سسٹم کے اثرات کے زیراثر رہے گا۔
واجح رہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب شروع ہونے والی مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ منگل کی شام کو تھم گیا تھا، بارش کا سلسلہ رکنے کے 24 گھنٹے بعد بھی شہرمیں بجلی کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی۔