جنگی جرائم میں ملوث سوڈانی صدر نے امریکی ویزے کیلیے درخواست جمع کرادی

سوڈانی صدر عمرحسن البشیر کو جنرل اسمبلی میں نہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں, امریکی دفترخارجہ

سوڈانی صدر عمرحسن البشیر کو جنرل اسمبلی میں نہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں, امریکی دفترخارجہ فوٹو: فائل

مبینہ جنگی جرائم کے باعث عالمی پابندیوں کا سامناکرنے والے سوڈانی صدر عمرحسن البشیر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میںشرکت کے لیے امریکی ویزے کی درخواست دے دی۔


عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی دفترخارجہ کے مطابق انھیں جنرل اسمبلی میںنہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں۔
Load Next Story