کراچی تاوان وصولی کے دوران فائرنگ سے زخمی افراد بے گناہ قرار

تاوان وصول کرنے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 افراد کو پولیس نے بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا۔

تاوان وصول کرنے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 افراد کو پولیس نے بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا۔

فیروز آباد میں 12 روز قبل مغوی کی رہائی کے عوض مبینہ طور پر تاوان وصول کرنے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 افراد کو پولیس نے بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا۔


جبکہ واقعہ کے بعد سی پی ایل سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں واضح طور پر لکھا گیا تھا کہ 5 ستمبر کو میر حسن ، شوکت اور دائم گزری سے اغوا کیے جانے والے مرزا محمد اشرف کی رہائی کے عوض فیروز آباد کے علاقے طارق روڈ پر تاوان وصول کرنے آئے تھے ۔
Load Next Story