ظفروال بھکر اور مظفر گڑھ میں بھی بچیوں کے ساتھ زیادتی
لیسر کلاں کے محنت کش کی 20 سالہ بیٹی کو2 اوباش نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پشاور میں بھی سگی بہنوں سے5 روز تک زیادتی، سرگودھا میں 7 سالہ اسد کے ساتھ بدفعلی فوٹو: فائل
ARUSHA, TANZANIA:
لاہور' قصور' فیصل آباد کے بعد ظفروال، بھکر اور مظفر گڑھ میں بھی بچیوں کیساتھ زیادتی ،سرگودھا میں ایک بچے سے بدفعلی جبکہ سمبڑیال میں بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابقتحصیل ظفروال کے تھانہ لیسر کلاں کے موضع جرپال کے رہائشی محمد یوسف محنت کش کی 20 سالہ بیٹی (ر) اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ دو اوباش نوجوانوں 22 سالہ قیصر، 30 سالہ ضیاء نے اس کو گن پوائنٹ پر گھر سے اٹھایا اور اپنے ساتھ خالد نامی شخص کے گھر لے جا کر اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔