حیدرآباد بورڈ فرسٹ ایئرکے انرولمنٹ رجسٹریشن فارم کے شیڈول کا اعلان
ریگولر طلبہ کیلیے انرولمنٹ فیس 355 روپے اور انرولمنٹ فارم کی فیس35 روپے مقرر کی گئی ہے۔
پرائیویٹ امیدواروں کیلیے رجسٹریشن فیس 1200روپے اور رجسٹریشن فارم فیس 35 روپے مقرر۔
تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے فرسٹ ایئر کے امتحان 2013 کیلیے انرولمنٹ رجسٹریشن فارم کی وصولی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ رجسٹریشن فارم متعلقہ کالج میں بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی آخر ی تاریخ یکم نومبر 2012 جب کہ بورڈ میں بذریعہ بینک جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 نومبر 2012 مقرر کی گئی ہے۔
200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ متعلقہ کالج میں جمع کرنیکی آخری تاریخ 12نومبر اور تعلیمی بورڈ میں بذریعہ بینک جمع کرانیکی آخری تاریخ 15نومبر ، جبکہ 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ متعلقہ کالج میں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 نومبر اور بورڈ میں بذریعہ بینک 30 نومبر ہے۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ریگولر طلبہ کیلیے انرولمنٹ فیس 355 روپے اور انرولمنٹ فارم کی فیس35 روپے مقرر کی گئی ہے۔ پرائیویٹ امیدواروں کیلیے رجسٹریشن فیس 1200روپے اور رجسٹریشن فارم فیس 35 روپے ہے۔