انگلینڈ میں میچ کے دوران چاقوؤں سے لیس نوجوانوں کا کرکٹرز اور شائقین پر حملہ
واقعے میں4 کرکٹرز کو زخمی حالت میں اسپتال داخل کرنا پڑا،ان میں سے ایک کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے، اس پر ڈنڈے برسائے گئے تھے۔
واقعے میں4 کرکٹرز کو زخمی حالت میں اسپتال داخل کرنا پڑا،ان میں سے ایک کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے، اس پر ڈنڈے برسائے گئے تھے۔ فوٹو: فائل
انگلینڈ میں ایک مقامی ولیج کرکٹ میچ کے دوران نشے میں دھت چاقوؤں سے لیس نوجوانوں نے پلیئرز اور شائقین پر حملہ کردیا۔
مقامی ولیج کرکٹ میچ کے دوران نشے میں دھت چاقوؤں سے لیس نوجوانوں نے پلیئرز اور شائقین پر حملہ کردیا جب کہ 12 لڑکوں پر مشتمل اس گروپ نے نسل پرستانہ گالیاں بھی دیں، جس پر میچ فوری طور پر روکتے ہوئے پولیس کو طلب کیا گیا۔
اس واقعے میں 4 کرکٹرز کو زخمی حالت میں اسپتال داخل کرنا پڑا، ان میں سے ایک کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے، اس پر ڈنڈے برسائے گئے تھے۔