نائیجیریا القاعدہ تنظیم ’’بوکو حرام‘‘ کے حملے 90 افراد ہلاک متعدد زخمی

فوجی یونیفارم میں ملبوس شدت پسندوں نے بنشیک قصبے کے باہر چوکیاں بنائیں اور بھاگنے والوں کو گولیاں بھی ماریں

فوجی یونیفارم میں ملبوس شدت پسندوں نے بنشیک قصبے کے باہر چوکیاں بنائیں اور بھاگنے والوں کو گولیاں بھی ماریں، علاقے میں شدید خوف و ہراس۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

QUETTA:
نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں القاعدہ تنظیم بوکو حرام کے جنگجوں کے حملوں میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔


عینی شاہدین کے مطابق فوجی یونیفارم میں ملبوس شدت پسندوں نے بنشیک قصبے کے باہر چوکیاں بنائیں اور قصبے سے بھاگنے والوں کو گولیاں بھی ماریں۔ حملوں کے لیے جنگجو 20 پر سوار ہو کر آئے تھے اور وہ بھاری اسلحے سے لیس تھے جن میں طیارہ شکن توپیں بھی شامل تھیں۔ خونی واقعات کے بعد علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load Next Story