مفادات کا تصادم راہول ڈریوڈ کو بھارتی بورڈ نے کلین چٹ دے دی
بیک وقت دو مختلف جگہوں پر کام کرنے کی وجہ سے ان کیخلاف بھی مفادات سے تصادم کے قانون کی خلاف ورزی پر شکایت کی گئی تھی۔
بیک وقت دو مختلف جگہوں پر کام کرنے کی وجہ سے ان کیخلاف بھی مفادات سے تصادم کے قانون کی خلاف ورزی پر شکایت کی گئی تھی۔ فوٹو: فائل
''مفادات کا تصادم '' قانون کی گرفت میں آنیو الے سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو بی سی سی آئی نے کلین چٹ دے دی۔
راہول ڈریوڈ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ ہونے کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل فرنچائز سے بھی وابستہ ہیں، بیک وقت دو مختلف جگہوں پر کام کرنے کی وجہ سے ان کیخلاف بھی مفادات سے تصادم کے قانون کی خلاف ورزی پر شکایت کی گئی تھی تاہم بورڈ نے انھیں کلیئر قرار دے دیا۔