بھارت میں مقابلہ جیتنا اعزاز ہے ظفری خان
مجھے فخر ہے کہ ہمارے کامیڈینز نے دیار غیر میں وطن عزیز پاکستان کا پرچم بلند کیا۔
ٹیلنٹ کو دبایا تو جا سکتا ہے مگر اس کو ختم نہیں کیا جا سکتا، ظفری شاہ فوٹو: فائل
کامیڈین ظفری خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مقابلہ جیتنا ہمارے فنکاروں کا اعزاز ہے ۔
مجھے فخر ہے کہ ہمارے کامیڈینز نے دیار غیر میں وطن عزیز پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ پاکستانی ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ ملک نہیں تو میں کچھ بھی نہیں میں آج جو کچھ ہوں اپنے ملک کی وجہ سے ہوں۔ میں بہت جلد ایک اور مقابلہ کے لیے بھارت جائوں گا۔ ٹیلنٹ کو دبایا تو جا سکتا ہے مگر اس کو ختم نہیں کیا جا سکتا' جس بھی اداکار میں ٹیلنٹ ہو تا ہے ایک دن وہ اپنے آ پ کو منوا لیتا ہے۔ظفری خان نے کہا کہ اپنے فن کے ذریعے لو گو ں کے چہر وں پر مسکراہٹیں بکھیر رہا ہوں اور یہی میر ی زندگی کا اثاثہ ہے میں اس بات پر ہمیشہ فخر کرتا ہوں کہ میں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر شو بزکی دنیا میں ایک مقام پیدا کیا ۔