وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے
عمرکوٹ جلسے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، وزیراعظم ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔
عمرکوٹ جلسے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، وزیراعظم ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ فوٹو:فائل
وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے۔
عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے اورعمر کورٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جلسہ سے شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔
جلسے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، وزیراعظم ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے، عمرکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسہ کا اہتمام ارکان اسمبلی جے پرکاش اور رمیش کمار کی جانب سے کیا گیا ہے۔