امریکی ماہرین کاایڈزکے خاتمے کی ویکسین تیارکرنیکادعویٰ

ویکسین سفیدخلیوں میں شامل ہوکر خون میں موجود ان خلیوں پر حملہ آورہوئی جن میں ایچ آئی وی وائرس موجودتھا

تجرباتی ویکسین جلدانسانوں کے استعمال کے لیے دستیاب ہوگی۔ فوٹو: فائل

امریکی ماہرین نے ایڈز کے خاتمے کے لیے ویکسین تیار کرلی۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے بندروں پر کی جانے والی تحقیق میں تجرباتی طورپر ویکسین کااستعمال کیاجس کے نتائج حیران کن ثابت ہوئے۔


نتائج سے معلوم ہواکہ یہ ویکسین سفیدخلیوں میں شامل ہوکر خون میں موجود ان خلیوں پر حملہ آورہوئی جن میں ایچ آئی وی وائرس موجودتھا۔ تجرباتی ویکسین جلدانسانوں کے استعمال کے لیے دستیاب ہوگی۔
Load Next Story