اسنوکر چیمپئن شپ عمر خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
دوسرے قومی جونیئرکیوئسٹ حمزہ الیاس کو پری کوارٹر فائنل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
دوسرے قومی جونیئرکیوئسٹ حمزہ الیاس کو پری کوارٹر فائنل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ فوٹو: رائٹرز/فائل
پاکستان کے محمد عمر خان عالمی انڈر16 اسنوکرچیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
روسی شہرتیومن میں جاری ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں محمد عمرخان نے میزبان روسی کھلاڑی اینڈرل کاراسوف کو4-1 سے قابوکرلیا۔
قبل ازیں انھوں نے کوارٹر فائنل میں روس ہی کے کرل زیزدک کو 3-0 سے ہرایا تھا، حمزہ الیاس سفر جاری نہ رکھ سکے اورکوارٹر فائنل کیلیے مقابلے میں مصری کھلاڑی منی اعواد سے3-1 سے ہارگئے۔