خیبر پختونخوا کے بلدیاتی ادارے تحلیل قانونی مدت مکمل
الیکشن کمیشن120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانیکا پابند،حلقہ بندیوں کیلیے نوٹیفیکیشن درکار
الیکشن کمیشن120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانیکا پابند،حلقہ بندیوں کیلیے نوٹیفیکیشن درکار فوٹو: فائل
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کی قانونی مدت پوری ہوگئی۔
الیکشن کمیشن کو نئے بلدیاتی انتخابات کرانے میں دشواری کا سامنا ہے تاہم حلقہ بندیوں کیلیے الیکشن کمیشن کو صوبائی حکومت کا نوٹیفیکیشن درکار ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی ادارے تحلیل ہو گئے،الیکشن کمیشن 120 روز میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا پابند ہے،ذرائع کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کو نئے بلدیاتی انتخابات کرانے میں دشواری کا سامنا ہے۔
نئی حلقہ بندیوں کیلیے الیکشن کمیشن کو صوبائی حکومت کا نوٹیفیکیشن درکار ہے، نوٹیفیکیشن ملنے کے بعد کے پی کے میں بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام شروع ہوگا،الیکشن کمیشن کی جانب سے کے پی حکومت باضابطہ رابطہ کا امکان بھی ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے پی کے حکومت کو بلدیاتی انتخابات کی صورتحال سے آگاہ کریگا۔