اشتہار کی شوٹنگ رونالڈو اور نیمار ایک دوسرے پر تلواریں لے کر ٹوٹ پڑے
دونوں اسی سیریز کے ایک اور اشتہار میں اکھٹے کام کرچکے تب دونوں کا مقابلہ باکسنگ رنگ میں ہوا تھا۔
دونوں اسی سیریز کے ایک اور اشتہار میں اکھٹے کام کرچکے تب دونوں کا مقابلہ باکسنگ رنگ میں ہوا تھا۔ فوٹو: فائل
کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار ایک دوسرے پر تلواریں لے کر ٹوٹ پڑے۔
رونالڈو اور نیمار نے قدیم باشندوں جیسا روپ ایک ٹی وی اشتہار کیلیے دھارا، آغاز میں نیمار اسکرین پر عجیب لباس میں جلوہ گر ہوتے ہیں اور وہاں پر ایک خاتون آجاتی ہیں مگر اچانک رونالڈو بھی تلوار لہراتے ہوئے وہاں پہنچ جاتے اور دونوں آپس میں لڑنے لگتے ہیں۔ جلد ہی وہ تلواروں کی جگہ 'اسٹاروار' والی لائٹ سیبرز سے ایک دوسرے پر حملہ کردیتے ہیں۔
اس سے قبل بھی دونوں اسی سیریز کے ایک اور اشتہار میں اکھٹے کام کرچکے تب دونوں کا مقابلہ باکسنگ رنگ میں ہوا تھا۔