لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا
ڈاکٹرز کی جانب سے دلیپ کمار کو ادویات کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال اورکھانے پینے میں پرہیز بتایا گیا ہے۔
ڈاکٹرز کی جانب سے دلیپ کمار کو ادویات کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال اورکھانے پینے میں پرہیز بتایا گیا ہے۔ فوٹو: فائل
برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ كے ليجنڈ اداكار دليپ كمار کی صحت سنبھل گئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج كرکے گھر منتقل کردیا ہے، ڈاکٹرز کی جانب سے دلیپ کمار کو ادویات کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال اورکھانے پینے میں پرہیز بتایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 90 سالہ دلپب کمار کو 15 ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد لیلاوتی اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ ایک ہفتے سے زائد عرصے تک آئی سی یو میں رہے، بعد ازاں دلیپ کمار کو روم میں شفٹ کردیا گیا تھا جہاں بگ بی امیتابھ بچن نے ان کی عیادت کرکے خیریت دریافت کی۔