شہباز شریف دور کے ایک اور پاور پروجیکٹ کی تحقیقات شروع

ڈگ آؤٹ فال ہائیڈل پاور اسٹیشن کا اسپیل وے گرنے سے 23 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

ڈگ آؤٹ فال ہائیڈل پاور اسٹیشن کا اسپیل وے گرنے سے 23 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ فوٹو:فائل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دور کے ایک اور پاور پروجیکٹ کی محکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔


محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دور کے ایک اور پاور پروجیکٹ کی تحقیقات شروع کردی۔

ڈگ آؤٹ فال ہائیڈل پاور اسٹیشن کا اسپیل وے گرنے سے 23 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا مگر انکوائری کرنے اور اسے دوبارہ تعمیر کرنے کے بجائے پروجکٹ پر کام روک دیا گیا۔
Load Next Story