انٹرنیشنل ہاکی سیریز کیمپ میں 9 پلیئرز کی رپورٹ
محمد عمران، عمران شاہ، محمد عتیق، شفقت رسول، محمد سلمان، یاسر ،عامر شہزاد اور مظہر شاہ نے کیمپ میں رپورٹ کر دی
ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا، دیگر 8 پلیئرز یکم اکتوبر کو جوائن کریں گے۔ فوٹو: فائل
قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں9کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ،کیمپ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہفتے سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پرتھ، آسٹریلیا میں17سے 25اکتوبر تک ہونے والی انٹرنیشنل ہاکی سیریز اور یکم سے 10نومبر تک جاپان میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلیے بقیہ 18کھلاڑی یکم اکتوبر کو کیمپ جوائن کریں گے۔
قومی ٹیم کے کوچ اجمل لودھی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے کیمپ کیلیے اعلان کردہ 27 ممکنہ کھلاڑیوں میں عمران شاہ ،عمران بٹ ،خرم مجید ،محمد عمران، محمد عتیق، عامر شہزاد، شفقت رسول، یاسر شبیر، محمد سلمان حسین، مظہر عباس، امین یوسف، محمد خالد، سید کاشف شاہ، محمد رضوان جونیئر، محمد توثیق، محمد فیصل قادر، محمد دلبر، علی شان، محمد عمیر، محمد عمر بھٹہ ،زہیب اشرف، محمد کاشف جاوید ،عماد شکیل بٹ، محمد سلیمان، محمد ارسلان قادر، احمد زبیر اور ایوب علی شامل ہیںجن میں سے 18 کھلاڑی جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ ملائیشیامیں ہیں۔ پاکستان میں موجود9کھلاڑیوں محمد عمران، عمران شاہ، محمد عتیق، شفقت رسول، محمد سلمان، یاسر ،عامر شہزاد اور مظہر شاہ وغیرہ نے کیمپ میں رپورٹ کر دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کیمپ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغازہفتہ سے ہو گا ۔ 30 ستمبر تک ٹریننگ دو سیشنز میں ہوگی جبکہ یکم اکتوبر کو جب جونیئر ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس آجائیں گے۔