امیتابھ بچن اب پاکستانی کے روپ میںنظر آئیں گے
ایک لمبے عرصے سے ریسل پوکٹی امیتابھ بچن کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے۔
ایک لمبے عرصے سے ریسل پوکٹی امیتابھ بچن کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے۔ (فوٹو : اے ایف پی )
KARACHI:
امیتابھ بچن کو نئی فلم کے لیے ایک ایسے منفرد کردار کی آفر ہوئی ہے جِس میں وہ ایک پاکستانی کے روپ میں نظر آئینگے۔ ریسل پوکٹی نے امیتابھ بچن کو اپنی نئی فلم میں ایک پاکستانی کا کردار نبھانے کے لیے سا ئن کرنے کی آفر کی ہے ۔
ایک لمبے عرصے سے ریسل پوکٹی امیتابھ بچن کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے۔ ریسل کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی کردار کے لیے بگ بی نے حامی بھی بھرلی ہے۔