مری سے گرفتار14 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے قتل کے الزام میں ملوث این بلیدی کو 30ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا
مذکورہ ملزمان کو 19ستمبر کومری کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: فائل
PARIS:
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نور محمد کلمتی نے پولیس مقابلہ اقدام قتل ، ہنگامہ آرائی ، سرکاری املاک کونقصان پہنچانے کے الزام میں مری سے گرفتار مبینہ سنی تحریک کے عامر عرف بلا ، عمران ، شہادت ، حکیم عرفان ، محمد عالم ، محمد سلیمان ، مقصود احمد ، شعیب دانش محمود ، احمد محمود ، اویس ، سجاد احمد اور خالد سمیت14ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں یکم اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ نیپئر میں مقدمہ درج ہے، واضح رہے کہ مذکورہ ملزمان کو 19ستمبر کومری کے علاقے سے گرفتار کیا تھا ،دریں اثناء جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ممتاز سولنگی نے قتل کے الزام میں ملوث این بلیدی کو 30ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے ،ملزم کے خلاف تھانہ کھارا در میں راحیل کے قتل کا مقدمہ درج ہے۔