جعلی ڈگری ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد نااہل قرار

جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے اپیل خارج کرکے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

افتخار احمد خان نے دینی مدرسے کی سند پر 2008کے عام انتخابات میں حصہ لیا تھااور کامیابی حاصل کی تھی۔فوٹو : فائل

سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد خان کو نااہل قرار دے دیدیا۔


جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں فل بینچ نے پیر کو پی پی 81جھنگ سے منتخب رکن افتخار احمد خان کو نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرکے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ افتخار احمد خان نے دینی مدرسے کی سند پر 2008کے عام انتخابات میں حصہ لیا تھااور کامیابی حاصل کی تھی۔
Load Next Story