شان کی فلموں سایہ خدائے ذوالجلال اور وار کی تشہیری مہم جاری
رواں برس اداکارشان کی فلم ’’ سایہ خدا ذوالجلال اور وار‘‘ کی نمائش ہونے کی توقع ہے۔
فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ اچھی اور معیاری فلموں کی وجہ سے ہی پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کاعمل شروع ہوسکتا ہے۔ فوٹو؛ فائل
اداکار شان کی جدید ٹیکنالوجی سے تیارکردہ بین الاقوامی معیارکی فلموں سے فلم انڈسٹری کی بحالی کا امکان بڑھنے لگا۔
رواں سال میں اداکارشان کی فلم '' سایہ خدا ذوالجلال اور وار'' کی نمائش ہونے کی توقع ہے۔ ان دنوں فلموں کی تشہیری مہم جاری ہے اورمختلف سینما گھروںکے ساتھ نیوزچینلزمیں بھی اس حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں۔ اس حوالے سے سنجیدہ فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ اچھی اور معیاری فلموں کی وجہ سے ہی پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کاعمل شروع ہوسکتا ہے۔ کراچی میں بہت سے نئے ہدایتکاربین الاقوامی معیارکی فلمیں بنارہے ہیں جن کی بدولت اچھے نتائج سامنے آنے کی توقع کی جارہی ہے۔ شان بلاشبہ پاکستان فلم انڈسٹری کے بہترین اداکارہیں اوران کی نئی فلموں میں بہترین اداکاری کی وجہ سے فلم کی کامیابی کے امکانات نمایاں ہے۔ان فلموںکی وجہ سے جہاں سینما گھروںکی رونقیںبحال ہونگی وہیں فلم بینوں بھی خوب انٹرٹین ہونگے۔