انٹر کامرس اور آرٹس ریگولر کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیاگیا
سرکاری کالج کامرس کے امتحان میں پوزیشن نہ لے سکے،آرٹس کے امتحان میں پہلی اورتیسری پوزیشن نجی کالج نے لی
طالبات نے کامرس میں 2 اورآرٹس کی ابتدائی تینوں پوزیشنزحاصل کیں.فوٹو: فائل
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرسال دوم کامرس ریگولر، آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2013ء کے نتائج جاری کردیے ہیں۔
ناظم امتحانات عمران چشتی کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق کراچی کاکوئی سرکاری کالج کامرس کے امتحانات میں ابتدائی 6 میں سے بھی کوئی پوزیشن نہیں لے سکاجبکہ آرٹس کے امتحانات میں بھی پہلی اورتیسری پوزیشن نجی کالج نے ہی حاصل کی کامرس اور آرٹس ریگولر کے نتائج میں طالبات نے اپنی سبقت برقرار رکھی کامرس ریگولر میں پہلی3 میں سے 2 پوزیشنز اور آرٹس ریگولر کی ابتدائی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں۔
کامرس ریگولر سال دوئم کے امتحانات میں بحریہ کالج کارساز کی مومنہ خلیل بنت خلیل غفار سیٹ نمبر 927794 نے کل نمبر 1100 میں سے 933 نمبر اور84.82فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن، کالج آف ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے شیخ مصطفی ولد شیخ عرفان رشید سیٹ نمبر 914565 نے 931 نمبراور84.64فیصد نمبر لے کر دوسری پوزیشن، فاطمیہ کالج گرلز کیمپس کی سحر اسلم بنت اسلم نور علی سیٹ نمبر 926655 نے 928 نمبراور84.36فیصد نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
آرٹس ریگولر سال دوئم کے امتحانات میں مصطفوی شریعہ کالج کی طالبہ کومل زیب بنت اورنگزیب سیٹ نمبر 330532 نے کل نمبر 1100 میں سے 897 نمبر 81.55فیصدنمبر لے کر پہلی پوزیشن، پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی ہدیٰ فاطمہ بنت محمد تقی نایانی سیٹ نمبر 323687 نے 885 نمبر80.45فیصد نمبر لے کر دوسری پوزیشن اور مصطفوی شریعہ کالج کی کیفہ نصیر بنت نصیر احمد سیٹ نمبر 330533 نے 875 نمبر اور79.55نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2013ء کے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق ان امتحانات میں تینوں پوزیشنز دیوا ہائیر سیکنڈری اسکول گلشن اقبال نے حاصل کیں۔
جن میں فراز شادانی ولد امجد شادانی سیٹ نمبر 370035 نے کل نمبر 1100 میں سے 1002 نمبراور91.01فیصد مارکس حاصل کر کے پہلی پوزیشن، محمد عبداللہ بن طارق ولد طارق فرید صدیقی سیٹ نمبر 370041 نے 999 نمبر اور90.82 فیصدمارکس لے کر دوسری جبکہ حماد بن طارق ولد محمد طارق سیٹ نمبر 370036 نے 995 نمبر اور90.45فیصدمارکس حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی جاری کیے گئے نتائج کے مطابق کامرس ریگولر سال دوئم کے سالانہ امتحانات برائے 2013ء میں 35727 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 35393 امیدوارامتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 19984 امیدوار کامیاب قرار پائے۔
اس طرح کامیابی کا تناسب 56.46 فیصد رہاان امتحانات میں 77 امیدواروں نے اے ون گریڈ، 1329 نے اے گریڈ، 3825 نے بی گریڈ، 7250 نے سی گریڈ، 6933 نے ڈی گریڈ اور 570 امیدواروں نے ای گریڈ میں کامیابی کی آرٹس ریگولر سال دوئم کے امتحانات میں رجسٹریشن حاصل کرنے والے 10787 امیدواروں میں سے 10591 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 4750 امیدوار کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 44.85 فیصد رہا ان امتحانات میں 3 امیدواروں نے اے ون گریڈ، 151 نے اے گریڈ، 847 نے بی گریڈ، 1961 نے سی گریڈ، 1634 نے ڈی گریڈاور 154 نے ای گریڈ میں کامیابی حاصل کی خصوصی امیدواروں کے امتحانات میں 92امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 90امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 87امیدوار کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 96.67 فیصد رہا ان امتحانات میں 48 امیدواروں نے اے ون گریڈ، 33 نے اے گریڈاور 6 نے بی گریڈمیں کامیابی حاصل کی۔