برطانیہ میں برٹنی اسپیرز کے گانے ’’بِچ‘‘ پر پابندی عائد

مذکورہ گانے میں لفظ ’’ بچ ‘‘(کتیا) ایک یا دو بار نہیں بلکہ 19مرتبہ بولا گیا ہے ۔ذرائع

گانا برٹنی کے گانوں کی آٹھویں البم پرفیوم سے لیا گیا ہے۔فوٹو: فائل

برطانیہ میں ہالی وڈ گلو کارہ برٹنی اسپیرز کے گانے ''بِچ'' چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔


ذرائع کے مطابق مذکورہ گانے میں لفظ '' بچ ''(کتیا) ایک یا دو بار نہیں بلکہ 19مرتبہ بولا گیا ہے جب کہ جتنی مرتبہ برٹنی یہ بولتی ہے اس گانے کی وڈیو اسکرین پر یہ لفظ لکھا ہوا بھی لہرایا جاتا ہے۔ اس گانے کے بعض مناظر کو نسلی تعصب ظاہر کرنے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ مذکورہ گانا برٹنی کے گانوں کی آٹھویں البم پرفیوم سے لیا گیا ہے۔
Load Next Story