بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11900 کروڑ روپے سے متجاوز
بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا۔
بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا۔ فوٹو: فائل
بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11,900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا خزانہ مزید بھرگیا، آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19 کے مطابق آمدنی11,900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔
آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا، عوام کے سامنے لانے سے قبل اسے 23 اکتوبر کو شیڈول سالانہ اجلاس میں منظوری کیلیے رکھا جائے گا۔